اشاعتیں

صحت مند عادات، پاکستان، صحت، خوراک، ورزش، ذیابیطس، SMART اہداف لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

صحت مند رہنے کے تین رہنما اصول

تصویر
  صحت مند عادات اپنانا ایک اچھی زندگی گزارنے، عمر بڑھنے کے ساتھ صحت مند رہنے، اور طویل مدتی صحت کے مسائل کو کنٹرول کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔ یہ کام شروع کرنا اور اس پر قائم رہنا مشکل ضرور ہے، لیکن اس کے فوائد بے شمار ہیں۔ یہ تین اقدامات آپ کو صحت مند عادات اپنانے میں مدد دیں گے۔   خود کی ذہن سازی کریں۔ کسی بھی نئی عادت کو شروع کرنے سے پہلے من کو منانا پڑتا ہے۔ سب سے پہلے اپنے مقصد کو سمجھیں۔ آپ یہ تبدیلی کیوں لانا چاہتے ہیں؟ کامیابی کے بعد آپ کی زندگی کس طرح بہتر ہوگی؟ اپنے مقصد کو لکھیں اور اسے اپنے گھر میں کسی نمایاں جگہ پر لگا دیں۔ جب مشکلات آئیں گی، تو یہ آپ کو حوصلہ دے گا۔    بننا آپ کا ہدف ہے ، اس کے لئے کیا کرنا ہے۔ SMART مثلاً، اگر آپ اپنی خوراک کو بہتر بنانا چاہتے ہیں S (Specific): واضح   M (Measurable): قابل پیمائش   A (Achievable): قابل حصول   R (Relevant): متعلقہ   T (Time-bound): وقت کے ساتھ   آپ کا ہدف ہو کہ میں پیر ، بدھ ، جمعہ کو سلاد کھاؤں گا۔ خود کو جوابدہ بنائیں  بوتل ، کولڈ ڈرنک آپ کو پی...